آج کل پوری دنیا میں صرف اسی ایک ملک کا چرچا ہے اور ہو کیوں نہ یہ ملک اسلام کے نام پر بنا تھا۔ مانا کہ چند فتنے فسادی اور غدار اپنی پوری کوشش میں ہیں کہ کسی طرح اس ملک کو کمزور کیا جاسکے مگر یہاں دلیر بہادر اور ایک رب کو ماننے والی قوم بستی ہے۔ اور۔ انکا ایک قائد ہے۔ عمران خان
7 months ago