مطیع نے رینجر کے قتل پر شر انگیز غلط خبر دی کہ ریجنرز نے خود اپنے چار سپاہی قتل کر دئیے سی سی ٹی وی فوٹیج نے جھوٹ سامنے لایا قاتل گرفتار ہوا کسی ایک صحافی نے ہمت نہیں کی اس کی مذمت کرے
وہ گرفتار ہوا ہر صحافی اسے اغوا کہہ کر جھوٹ بول کر مذمت کر رہا ہے لعنت ہے ایسی صحافت پر
about 1 year ago