Abrish Khan
@abrishkhaann.bsky.social
📤 1404
📥 1316
📝 121
Day dreamer 💭| Chocolate addicted 🍫 | Islamabad 🌁
Operation Sindoor’s blunder sank my boat faster than a bad Wi-Fi signal! Modi’s economic moves? Like a tsunami crashing the party—total chaos
7 months ago
0
2
0
Was that a plane or a jalebi? Took off and immediately got all twisted up! Modi’s Rafale deal is serving full comedy material!
7 months ago
0
2
0
Choose one?🤔🤔🤔
8 months ago
1
4
0
🚨 بریکنگ نیوز 🚨 چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی سے خطاب: "ملک کی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈا نہیں، کوئی تحریک نہیں، کوئی شخصیت نہیں۔" پاکستان کو درپیش چیلنجز کے پیش نظر سیاسی، عسکری اور سماجی قیادت کو یکجا ہو کر قومی مفاد کو اولین ترجیح دینا ہوگی۔
9 months ago
0
5
0
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ یہ دہشت گرد نہ بلوچیت سے تعلق رکھتے ہیں، نہ انسانیت سے، نہ دینِ اسلام سے اور نہ ہی پاکستان سے۔
9 months ago
0
13
1
InShaaALLAH ALLAH will fix everything💕✨
9 months ago
0
11
0
لا تحزن ان اللہ معنا دنیا کی بہترین کتاب کا خوبصورت ترین جملہ غم نہ کرو اللہ آپ کے ساتھ ہے 💕
9 months ago
2
16
1
Assalam o Alaikum 💕✨
10 months ago
2
9
1
"Those are the ones who have exchanged guidance for error and forgiveness for punishment. How patient they are in pursuit of the Fire." Surah Al Baqarah Assalamualaikum Morning everyone 🕊️
10 months ago
1
8
0
پاکستان میں ریاست پر الزامات، فوج کے خلاف پروپیگنڈا، اور اب لندن میں پناہ کی تلاش! کیا یہی وہ "بہادر صحافی" ہے جو پاکستان میں سچ بولنے کے بڑے بڑے دعوے کرتا تھا؟
10 months ago
4
7
0
کبھی سازش، کبھی خط، اب خان کی فریاد: 'مجھے باہر نکالو' اقتدار گیا تو بیانیہ بدلا، اب ہر دروازے پر رحم کی دہائی
10 months ago
1
4
0
پشاور: پھولوں کا شہر یا محرومی کی داستان؟ کبھی ترقی کی علامت، آج بنیادی سہولتوں سے بھی محروم! ❌ نہ صاف پانی ہر گھر تک پہنچ سکا ❌ نہ صحت کا نظام بہتر ہوا ❌ نہ تعلیمی ادارے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہوئے اسمبلی میں صرف سیاسی الزامات کی گونج، مگر عوامی مسائل پر کوئی بات نہیں
10 months ago
1
4
0
تحریکِ انصاف یا خاندانی گدی نشینی؟ بشریٰ بی بی کی سیاست میں مداخلت اس بات کا ثبوت ہےکہ یہ سیاست نہیں بلکہ خاندانی راج ہے پی ٹی آئی کے فیصلوں پر بابا فرید کےمزار کےاثر ورسوخ نے صنفی اور روحانی اختیار پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ کیا سیاست اب خوابوں اور عقیدت کےسائے میں چلے گی؟
10 months ago
0
6
1
190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس نے پی ٹی آئی کی سیاست کی قبر بنا دی! جو خود کو دیانت داری کی علامت کہتے تھے، آج کرپشن کی علامت بن چکے ہیں۔ یہی ہے اصل "حقیقی آزادی" #ImranKhan
10 months ago
2
4
0
اڈیالہ کی دیواروں سے گونجتی آوازیں "ڈیل کرلو، ڈیل کرلو"، مگر سچ یہ ہے کہ کچھ لوگ نہ سیاست بچا سکے، نہ عزت🤥🤥🤥 #ImranKhan
10 months ago
2
7
1
Nothing can change your destiny except Prayer to ALLAH. Good Morning💕✨
10 months ago
2
12
0
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان میں تاریخی اصلاحات! پاکستان ریفارمز رپورٹ 2025 کے مطابق 11 ماہ میں 120 سے زائد تبدیلیاں کی گئیں، جنہوں نے معیشت، گورننس اور اداروں کی کارکردگی میں نمایاں بہتری لائی۔ یہ اصلاحات پاکستان کو استحکام اور ترقی کی راہ پر گامزن کر رہی ہیں
10 months ago
0
2
0
شکر ادا کرو حاصل اور لا حاصل پر، بے شک اللہ شکر کرنے والوں کو اُن کے گمان سے بھی زیادہ دیتا ہے۔ ❤️ GOOD MORNING EVERYONE.
10 months ago
2
6
0
It's the weekend here Happy weekend to you all Good Morning 🌅
10 months ago
1
2
0
مجھے باہر نکالو
10 months ago
1
2
0
2018 میں پی ٹی آئی کا عروج تھا، 2025 میں حالات یکسر بدل چکے ہیں! #ImranKhan
11 months ago
0
11
1
عمران خان بلی کے روپ میں خواب دیکھ رہے ہیں کہ وہ دوبارہ اقتدار میں آ گئے ہیں، ہر طرف سہولتیں اور طاقت ہی طاقت ہے۔ جیسے ہی ہاتھ بڑھاتے ہیں، سب غائب ہو جاتا ہے! آنکھ کھلتی ہے تو حقیقت میں صرف مقدمے، جیل اور سیاسی تنہائی باقی ہے۔ #ImranKhan
11 months ago
0
2
0
عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں ایک معمولی بات پر سزا ملی، مگر ان کے جرائم کی فہرست بہت طویل ہے۔ 🤔 #imrankhanPTI
11 months ago
0
1
0
پروپیگنڈے کی یہ مہم اور سازشیں جوبیرونی مفادات سے جڑی ہوئی ہیں شاید کچھ وقت کے لیے کامیاب دکھائی دیں مگر پاکستان کی جڑیں اتنی گہری اور مضبوط ہیں کہ انہیں کمزور کرنا ممکن نہیں ہے.
11 months ago
0
3
1
پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر جو پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے وہ اس حقیقت کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے کہ پاکستانی عوام اور ادارے اس ملک کی طاقت ہیں اور یہ ملک کسی بیرونی سازش یا پروپیگنڈے کے سامنے نہیں جھکے گا #Pakistan
11 months ago
0
3
1
جھوٹ کا ڈھول اور لندن کا ناکام شو زلفی بخاری اور تحریکِ انصاف نے لندن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ڈھنڈورا پیٹا۔ #ImranKhan
11 months ago
1
1
0
منافقت کے امین زلفی بُخاری اور ان کے ساتھیوں نے برطانیہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں kaa واویلا کیا، لیکن پاکستان میں خود پی ٹی آئی کے دور میں ہونے والے ظلم اور ناانصافی پر کبھی آواز بلند نہیں کی #PTI
11 months ago
0
0
0
Ya Allah, I know I am not perfect but thank you for loving me anyway. Good Morning World💕
11 months ago
0
3
0
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ صَـبَـٍّآٍْ ح آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير یَامُسَبِّبَ الاَسبَاب سَبِّب لِیَ الخَیرَ اے اسباب کے پیدا کرنے والے، میرے لئے بہتر اسباب پیدا فرما۔ آمین Good Morning
11 months ago
1
2
0
عمران خان کے 190 ملین پاؤنڈ میگا کرپشن اسکینڈل نے ان کی اصل حقیقت قوم کے سامنے لادی ہے ملکی وسائل کو ملک ریاض کے فراڈ کے بدلے استعمال کر کے انہوں نے ثابت کر دیا کہ وہ خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں #Pakistan
11 months ago
1
4
0
ٹرمپ کے نعروں کے دیوانے جان لیں کہ ٹرمپ نے ہمت کے ساتھ اپنے خلاف فیصلہ قبول کیا، جبکہ خود کو بہادر کہنے والا عمران خان آج اپنا فیصلہ سننے تک نہیں آیا۔ بکرے کی ماں آخر کب تک خیر منائے
11 months ago
0
0
0
The Allah will surprise you with what you thought was impossible. AssalamoAlikum Good Morning
11 months ago
0
11
2
علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کے بانی پی ٹی آئی جو بات کرتے ہیں وہ ہم تک نہیں پہنچتی، بانی بات کچھ کرتے ہیں، ہم تک کچھ اور پہنچائی جاتی ہے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ بانی باہر آئے تو سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔ #ImranKhan
11 months ago
1
2
0
"Morning sunshine! May today bring you smiles, laughter, and endless possibilities."💕
11 months ago
0
5
0
Assalamualaikum Bluesky Family 🥰 Happy Friday ☺️ "So remind, [O Muhammad]; you are only a reminder.” Al Quran
11 months ago
2
6
0
جھوٹ کے بیانیے، دھوکہ دہی کی سیاست سائفر کی گونج ، امریکی غلامی کے نعرے اور دھاندلی کے شور شرابے نے قوم کو کیا دیا ؟ صرف مایوسی اور دھوکہ پی ٹی آئی کے بیانیے اب جھوٹے ثابت ہو چکے ہیں #ImranKhan
11 months ago
0
3
1
علیمہ خان کی پارٹی پر اجارہ داری کے لئے کوششیں علیمہ خان بانی پی ٹی آئی کی جیل میں قید کو سیاسی مقاصد اور پارٹی پر اجارہ داری کے لیے استعمال کرنے لگی۔ علیمہ خان کی ان کے سوشیل میڈیا آپریٹر احسن علوی کے ساتھ واٹس ایپ پیغامات منظرِ عام پر آ گئے #ImranKhan
11 months ago
0
3
0
Morning breakfast with snow covered landscape, hop you like that😻💕
11 months ago
1
5
1
خیبر پختونخوا کی عوام مہنگائی ، لوڈشیڈنگ، انتظامی مسائل کی وجہ سے سخت مشکلات کا شکار ہے مگر افسوس کا مقام ہے کے علی امین کی ساری توجہ صرف اور صرف اپنوں کو نوازنا ہے۔ #PTI
11 months ago
0
0
0
کپتان کی کرپشن کا میگا سکینڈل حکومتی خزانے سے 1 بلین پودے لگانے کے لئے اربوں روپے کے فنڈز جاری کیے گئے۔ حقیقت میں 1.18 ملین پودوں کی جگہ صرف 240 ملین پودے لگائے گے
11 months ago
0
1
0
"انسان اپنے مشکل دنوں کو بھول سکتا ہے، لیکن وہ ان کو کبھی نہیں بھولتا جنہوں نے اس کے لیے آسانیاں پیدا کیں۔" Assalamualaikum Subha bakhir 🥰
11 months ago
0
1
0
اڈیالہ سے مُعافی دو کی آوازیں سنائی آ رہی ہیں۔
11 months ago
0
1
0
بابا ٹرمپ سرکار ذرا نظرِ کرم ہم پر بھی پاؤ کا وظیفہ اڈیالہ میں شروع
11 months ago
0
1
0
Yaa ALLAH rehm frma💕
11 months ago
0
1
0
“Allah does not burden a soul beyond that it can bear.” [Quran 2:286]💕
11 months ago
0
2
0
Good Morning 🌄 MAY GOD BLESS You WITH HEALTH AND HAPPINESS.💕
11 months ago
0
2
0
ریاست کے خلاف منصوبہ بندی، معافی کی درخواست اور اب جشن! یہ کیسا انصاف ہے؟ #ImranKhan
12 months ago
0
0
0
قومی اداروں پر حملے کرنے والے آج مظلوم بن کر جشن منا رہے ہیں، اس رویے سے مذاکرات اور 9 مئی کے دیگر مجرموں کے لیے مشکلات میں اضافہ ہوگا۔ #Pakistan
12 months ago
0
1
0
انسانی حقوق کا سہارا لے کر رہائی پانے والے آج خیبر پختونخوا میں جشن منا رہے ہیں، جبکہ ان کے اقدامات نے ریاستی اداروں کو نقصان پہنچایا تھا۔ #ImranKhan
12 months ago
0
2
0
اللّٰہ سب کی حفاظت فرمائے💕 جُمعہ مبارک
12 months ago
0
3
1
Load more
feeds!
log in