سابق وزیراعظم عمران خان کا قوم کے نام پیغام:
- 13 نومبر 2024
”میری تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور مطالبات کی منظوری تک گھروں کو واپس نہ جائیں۔
ہمارے مطالبات ہیں:
▪ 26ویں ترمیم کا خاتمہ
▪ جمہوریت اور آئین کی بحال▪ مینڈیٹ کی واپسی
▪تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی”
about 1 year ago