پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا برداشت و رواداری کے عالمی دن پر پیغام
رواداری پرامن بقائے باہمی کی بنیاد اور ایک جامع و ترقی پسند قوم کی ترقی کے لئے شرط ہے
ہم آہنگ معاشرے کے لئے برادریوں کے درمیان باہمی احترام، افہام و تفہیم اور ہمدردی کو فروغ دینا ضروری ہے: بلاول بھٹو زرداری
about 1 year ago