بہت قیمتی باتیں ✍🏻
اگر کوئی شخص اپنی زندگی میں ڈسٹرب ہے تو اسے یہ جملہ نہ کہیں۔
"تم بہت بیوقوف ہو۔ ایسی باتوں کو کون دل پر لیتا ہے۔"
(حقیقت: اسے پتا ہے کہ ایسی باتوں کو دل پر نہیں لینا چاہیے لیکن وہ بے چارہ دل سے نہیں نکال پا رہا۔ اسے بیوقوف کہہ اسکی انسلٹ نہ کریں)
ایسے لوگ ملیں تو انکو قبول کریں۔
12 months ago