@kakapatwari.bsky.social
📤 446
📥 305
📝 74
Respect and be respected
reposted by
Kabeerraja786
about 1 year ago
مورخ لکھے گا کہ جدوں “ تریک “ انصاف کے اسلاماباد دفتر یعنی کہ سلاماباد ہائی کورٹ سے ججز کی بیویوں کے کرش عمران کو ضمانت مہیا ہوتی ہے تو ایک ہی لکیر پیٹی جاتی ہے کہ اب ڈیل ہو گئی اور اب کہانی مک گئی اور 24 گھنٹوں کے اندر جس دیگ پر دھمال ڈالی جاتی رہی وہ بحفاظت پاکپتن پہنچا دی گئی
7
263
74
میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے لے فیرررررررررررررر
#فخرزمان
loading . . .
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
نیگیٹو میرے بارے بولدے سی جو محفلاں اچ نام لے کہ میرا مشہور کر گئے
loading . . .
about 1 year ago
1
42
8
reposted by
Kabeerraja786
about 1 year ago
ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر ملی کہ راتب خور مشوانی نے “پھنڈ “ ریزنگ اپیل کی ہے تاکہ امریکہ میں بھاڑے پر لی گئی لابنگ فرمز کو کھمنٹو اور ان سینٹرز کو بھی خرچہ پانی لگایا جائے جنہوں نے خان کی چھڑائی کیلئے خط لکھا ہے اپنی زکوت شوکت خانم کو دیں تاکہ وہی زکوت امریکی لابنگ فرمز کو دی جاوے
21
529
159
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
Maryam Nawaz Team
about 1 year ago
نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:
30
250
83
reposted by
Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan) ™® X Account arshe530
about 1 year ago
ابوجہل کی ”الف“ سے لیکر قادیانی کی ”ی“ تک منکرین ختمِ نبوت پر لعنت بیشمار
#عقیدہ-ختم-نبوت-زندہ-باد
4
69
18
reposted by
Kabeerraja786
about 1 year ago
فتنہ عمرانیہ کو اس بات پر داد دینی بنتی ہے کہ پہلے مما کے نام پر عوامی روپے روپے سے ایک ہسپتال بنایا اور پھر اس ہسپتال کو قوم کیلئے مسیحا بنا کر پیش کیا اور پھر زکوت صدقات عطیات اکٹھے کئے اور پھر اس پیسے سے بہنوں کو دبئی امریکہ میں ارب پتی بنایا اور اب وہی پیسہ سیاہ ست کیلئے استعمال ہورہا ہے
33
551
169
Boss
@rashahzad.bsky.social
❣️🖤❣️ اس پلیٹ فارم پر سب سے پہلے 1ہزار پلس فالورز سمیٹنے والے واحد آپ ہیں مبارکباد قبول فرمائیں ہم امید کریں گے کہ آپ یہاں بھی نیازی اور پاکستان دشمنوں کی "منجی" ٹھوک بجا کر رکھیں گے
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
3
1
والدین اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہیں۔ ان کا خیال رکھیں اور انہیں دکھ نہ دیں, یہ چلے جائیں گے تو پھر واپس نہیں آئیں گے اور ایسا صدمہ پہنچے گا کہ جو برداشت کے قابل بھی نہیں ہوگا اس لیے ان کی زندگی میں انکی قدر کریں
loading . . .
about 1 year ago
1
4
2
reposted by
Absar Alam Haider
about 1 year ago
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
122
517
231
reposted by
Kabeerraja786
about 1 year ago
نام ابصار عالم ،ولدیت حاجی خورشید عالم، پیشہ کان پھاڑ صحافت ،قد پانچ فٹ سات انچ ،وزن پینسٹھ کلو ،پتہ گھنٹہ گھر فیصلہ باد جو چوبیس گھنٹے کھڑا رہتا ہے، شناختی علامت آئین شکن جرنیلوں کی منجی چونک میں وچھا کر ٹھوکنا کوئی پوچھے تو کہنا کہ ابصار عالم “ نیلے آسمان “ پر تشریف لاچکے ہیں ویلکم
40
362
92
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
9
1
reposted by
سید عدنان بادشاہ🇵🇰
about 1 year ago
اگر (تحریک انصاف) کو انتظامیہ کی جانب سے 24 نومبر احتجاج کی اجازت نہیں ملتی تو ہم تمام وسائل بروئے کار لاکر اس مارچ کو روکیں گے ۔ ڈی آئی جی سیکیورٹی اسلام آباد جواد طارق کی دوٹوک وارننگ مکمل ویڈیو دیکھئے:
youtu.be/uuWDsjhMYqU
loading . . .
3
160
56
نیگیٹو میرے بارے بولدے سی جو محفلاں اچ نام لے کہ میرا مشہور کر گئے
loading . . .
about 1 year ago
1
42
8
مجھے تمہاری دستکوں پر رحم آتا ہے جب یہ دروازہ کھلا تھا تب کہاں تھے تم!
about 1 year ago
0
5
0
مزے کی بات یہ ہے کہ کچھ لوگوں کو ابھی بلیو سکائی پہ آئے ہوئے جمعہ جمعہ آٹھ دن تو کیا 8 گھنٹے بھی نہیں ہوئے اور سیلبریٹی بن گئے ہیں فالو بیک بھی نہیں کر رہے حالانکہ نیو پلیٹ فارم ہے لیکن نہیں اپنی حرکتیں وہی رکھی ہوئی ہیں تو بابا پھر کوئی نہیں ہم بھی آپ سے بڑے سیلبریٹی ٹھہرے ہم بھی ان بلاک ہی
about 1 year ago
0
3
0
گل کو محبوب ہم قیاس کیا فرق نکلا بہت جو باس کیا
about 1 year ago
0
1
0
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❣️🖤
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
5
1
reposted by
Kabeerraja786
about 1 year ago
اور ناظرین اس بار 24 نومبر فائنل کال بھی اسی طرح ملتوی ہوگی جیسے ماضی “ نیڑے “ میں ہوچکی ہے کیونکہ یہ کال بھی فوج سے گفتگو کرنے واسطے دی گئی ہے چونکہ گارڈین اپنی سٹوری میں یہ دعویٰ کرچکا ہے کہ “ حافظ مان نہیں رہا جبکہ عمران ترلے منت معافی کئے جاریا ہے “
37
304
87
Level h waaaaiiiii 🖤❤️
loading . . .
about 1 year ago
0
2
0
زندگی کسی کو مفت میں سبق نہیں دیتی، اس لیے جب آپ کہتے ہیں، 'زندگی نے مجھے سکھایا' تو آپ کو یقین ہے کہ آپ نے قیمت ادا کر دی ہے
@shamajunejo.bsky.social
about 1 year ago
0
1
0
دستِ قدرت ہمیں کچھ اور ہے بننا سو بنا چھوڑ یہ ذکر کہ قطرے سے گہر ہو گئے ہم
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
1
0
ہوشیاری دلِ نادان بہت کرتا ہے !!! رنج کم سہتا ہے اعلان بہت کرتا ہے
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
1
0
you reached the end!!
feeds!
log in