پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کچھ دیر بعد پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوں گے اسپیکر ایاز صادق پہنچ گئے،آج پی ٹی آئی تحریری مطالبات دے گی، عمران خان نے کہا ہے اگر حکومت جوڈیشل کمیشن نہیں بناتی تو مذاکرات ختم کر دیئے جائیں جبکہ مذاکرات کی آخری تاریخ 31 جنوری دے رکھی ہے جس سے پہلے حتمی فیصلہ کرنا ہوگا۔۔
9 months ago