خان نے ہر فورم پراپنا مقدمہ لڑا چاہے وہ عدالت ہو الیکشن کمیشن ہو چاہے وہ پر امن پروٹیسٹ ہو سب کر کے دیکھ لیا لیکن ہر جگہ سے ہمیں مایوسی ہوی ہے اس سسٹم سے
جنہیں ہم اپنا سمجھتے تھے وہی ہمارے بچوں کے خون کے پیاسے ہو گے ہیں
یارب مجھے اتنی زندگی دینا کے میں اس مافیا کا اختتام اپنی آنکھوں سے دیکھوں
11 months ago