Pakistan Tehreek_E_Insaf
@ptiofficial11.bsky.social
📤 751
📥 252
📝 89
@pti.blue.sky.official
#May_9th
A huge conspiracy, facts that every Pakistani should know. نو مئی ایک بہت بڑی سازش! وہ حقائق جو ہر پاکستانی کو پتا ہونے چاہئے.
#3rd_part
loading . . .
17 days ago
0
0
0
#May_9th
A huge conspiracy, facts that every Pakistani should know. نو مئی ایک بہت بڑی سازش! وہ حقائق جو ہر پاکستانی کو پتا ہونے چاہئے.
#2st_part
loading . . .
17 days ago
0
0
0
#May_9th
A huge conspiracy, facts that every Pakistani should know. نو مئی ایک بہت بڑی سازش! وہ حقائق جو ہر پاکستانی کو پتا ہونے چاہئے.
#1st_part
loading . . .
17 days ago
0
0
0
عدالت کا آخری فیصلہ بھی یہی ہوگا۔۔۔
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
20 days ago
0
2
1
ميرپور خاص جا رهواسي، پنهنجي حلقي NA212 جي واٽس ايپ چينل کي وڌ کان وڌ جوائن ڪريو ته جيئن عمران خان جي تازي اپڊيٽس توهان تائين پهچي سگهن۔
whatsapp.com/channel/0029...
21 days ago
0
1
0
The most important day of May 1, 2023, when Imran Khan came out for the workers.
#May1_2023
loading . . .
24 days ago
0
2
1
1000 Days Of Imran Khan's Illegal Solitary Confinement
loading . . .
25 days ago
0
3
1
نہ ڈھیل دے نہ ڈیل کرے کپتان تیرا کپتان میرا صبر و استقامت کے 1000دن
#1000DaysKhanUnbroken
25 days ago
1
4
1
چھبیسویں اور ستائیسویں آئینی ترامیم کے ذریعے پورے عدالتی نظام کو یرغمال بنا لیا گیا ، ایک نئی عدالت بنا دی گئی جہاں شہباز شریف کے لگائے ہوئے جج بیٹھے ہیں۔ سلمان اکرم راجہ
loading . . .
26 days ago
0
2
1
آج مردان میں عوام ایک بار پھر اپنے کپتان کی کال پر ظالم کو پیغام دے گی کہ قوم اپنی حقیقی آزادی کے لیے عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے. #MardanJalsa
loading . . .
about 1 month ago
1
0
0
اللہ میں صرف تیری ہی عبادت کرتا ہوں اور تیرے سے ہی مدد مانگتا ہوں!
#عمران-خان
about 1 month ago
0
1
1
سیاستدان کا ساتھ دینا تو سنا تھا!! لیکن سیاستدان سے عشق پہلی بار دیکھا ہے۔۔۔ تاریخ لکھ رہی ہے اُسے کاغذوں میں یوں، حق کے محاذ پر تھا اور اس کرپٹ نظام کے سامنے ڈٹ کے کھڑا تھا۔۔۔
#امن_کا_علمبردار_عمران_خان
#SaveImranKhansEyesight
about 1 month ago
0
2
1
عمران خان تین ماہ تک جیل سپرنٹنڈنٹ کو بتاتے رہے کہ ان کی آنکھ میں تکلیف ہے، مگر انہیں علاج کی سہولت فراہم نہ کی گئی۔ اس غفلت کے نتیجے میں ایک آنکھ کی بینائی مکمل طور پر چلی گئی اور وہ............ بیرسٹر سلمان صفدر
about 1 month ago
0
1
2
دنیا کو وہ لوگ تبدیل کرتے ہیں جو زمینی حقائق کو قبول نہیں کرتے. کپتان عمران خان
loading . . .
about 1 month ago
0
1
1
Former Prime Minister Imran Khan is recognized as the world’s most prominent political prisoner. His inhumane treatment, illegal incarceration and the denial of adequate and independent medical care by General Asim Munir’s regime is a crime.
#SaveImranKhansEyesight
about 1 month ago
0
2
0
A message of hope and diplomacy - PTI expresses sincere prayers for the success of ongoing US-Iran talks in Islamabad, aiming for peace, stability, and prosperity in the region.
about 1 month ago
0
4
0
ہم لا الٰہ الا اللہ کو ماننے والے ہیں، کسی ظالم کے سامنے نہیں جھکتے۔ کپتان عمران خان
about 1 month ago
0
1
1
ا إياك نعبد وإياك نستعين The return is inevitable. Unbroken. Unbowed. Upcoming. HE WILL RETURN!
#Insha’Allah
.
about 1 month ago
0
2
0
نالائقوں سے ہوشیار ‼️ ن لیگ اپنی نالائقی اور نا اہلی کے لیے AI سے بنائی گئی وڈیو کے ذریعے جواز پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ان کا جھوٹ اور پراپیگنڈہ ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر ایکسپوز ہو چکا ہے ۔۔!!
loading . . .
3 months ago
0
8
3
رمضان کے مقدس مہینے میں بھی عمران خان کی بزرگ بہنوں کو صرف اپنے بھائی سے ایک سادہ سی ملاقات کے لیے سڑک پر بٹھایا جا رہا ہے۔ یہ نہ صرف غیر انسانی رویہ ہے بلکہ بنیادی انسانی اقدار کے بھی خلاف ہے۔ #AsimLaw
loading . . .
3 months ago
1
5
2
وزیر اعلی خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی سے گزارش ہے کہ شمالی وزیرستان سے خاجی نیک مخمدخان کو صوبائی کابینہ میں شامل کیا جائے۔
3 months ago
0
2
1
وزیر اعلی خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی سے گزارش ہے کہ شمالی وزیرستان سے خاجی نیک مخمدخان کو صوبائی کابینہ میں شامل کیا جائے۔
loading . . .
3 months ago
0
2
1
عمران خان کی عوام دوست حکومت گرا کر ، ہینڈلرز نے کرپٹ اور نالائق ٹولہ عوام پر جعلی مینڈیٹ کے ذریعے مسلط کر کے عوام کے ساتھ جو ظلم کیا ہے ، آج ہر پاکستانی اس کا خمیازہ بھگت رہا ہے ۔۔۔
3 months ago
0
3
1
#آئی_ایس_ایف
کے جوانوں نے اسلام آباد کشمیر ہائی وے اپنے مدد اپ بلاک کر دی
#repost
loading . . .
3 months ago
0
3
2
صوابی دھرنے رات 2:40am بجے کے مناظر
#میناخان-آفریدی,شاہدخٹک،شفیع
جان اور دیگر ساتھی کارکنوں کا لہو گرماتے ہوئے
loading . . .
3 months ago
0
0
0
#مطالبہ
صرف ایک کپتان کی رہائی
#khan_khan_Imran_khan
loading . . .
3 months ago
0
2
1
پچھلے 48 گھنٹوں میں جو بیس بائیس ہزار لوگوں نے مجھ سے مسیج کے ذریعے رابطہ کیا کہ لائحہ عمل دیں ان سب سے اپیل ہے کہ کل صوابی انٹر چینج پہنچ جائے، صوابی انٹر چینج آپ منتظر رہے گا، انقلاب میسجز کے ذریعے نہیں آتا۔
#صوبائی-صدر-خیبر-پختونخوا
#جنید-اکبر-خان
3 months ago
0
2
0
احتجاج جاری رہے گا!! جیل کی دیواریں بلند ہو سکتی ہیں، لیکن وہ عوام کے دلوں میں بسی خان کی محبت کو قید نہیں کر سکتیں۔ حالیہ عوامی ردعمل نے ثابت کیا کہ قوم اپنے لیڈر کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے۔ #CometoStreetsForKhan #KhanNeedsUrgentTreatment
3 months ago
0
2
1
کپتان
#عمران_خان
کے ساتھ ریاستی طبی دہشتگردی کیخلاف
#لندن
میں احتجاج، اوورسیز
#پاکستانیوں
کی جانب سے" گو عاصم گو" کے نعرے
loading . . .
3 months ago
0
1
0
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے قریبی ساتھی ڈاکٹر شفقت آیاز نے صبح ہوتے ہی کارکنان کو فوری صوابی موٹروے دھرنے میں پہنچنے کی اپیل کر دی اگر عمران خان کو ہسپتال منتقل نا کیا گیا تو اسلام آباد لانگ مارچ شروع کر دیتا جائے گا۔ ڈاکٹر شفقت آیاز ♥️
loading . . .
3 months ago
0
1
0
اگر یہی رویہ رہا تو کل کو ملک کا ہر چوک بند ہوگا، ہم کسی کے بچوں کو نہیں مروا سکتے اگر ضرورت ہوئی تو خود جان دینگے، رابطہ ہو یا ناں ہو دھرنا جاری رہے گا۔ محمود اچکزئی
3 months ago
0
0
0
اہم اعلان‼️ کپتان عمران خان کے علاج سے متعلق کسی بھی خبر پر یقین نہ کریں جب تک اس خبر کی تصدیق ان کے ذاتی معالج یا ان کے اہلِ خانہ کی جانب سے نہ ہو جائے.
3 months ago
0
0
0
ہم واقعی سست ہے 😭
loading . . .
3 months ago
0
0
0
چکدرہ موٹروے انٹرچینج پر سیکنڑوں افراد کا دھرنا جاری!! عوام کا مطالبہ ہے کہ عمران خان کو فوری رہا کیا جائے۔
#FreeImranKhan
#KhanNeedsUrgentTreatment
loading . . .
3 months ago
0
2
1
اسلام آباد کے پی ہاؤس کے باہر دھرنے کا مناظر
#سہیل_آفریدی
،
#میناخان_آفریدی
،
#شاہد_خٹک
اور دیگر رہنما موجود ھیں.
loading . . .
3 months ago
0
5
3
کپتان عمران خان کیساتھ عاصم لاء کے زیر اثر طبی دہشتگردی، انصاف یوتھ ونگ کی جانب سے چارسدہ کے مقام سے پشاور اسلام آباد موٹروے کو بند کردیا گیا۔
3 months ago
0
5
3
8 فروری کو چوری شدہ مینڈیٹ کے خلاف مشعل بردار ریلی!
#8فروری
#بند-مطلب-بند
loading . . .
4 months ago
0
3
1
عمران خان کی کال، سندھ بھر میں کاروبار بند۔ 8 فروری تبدیلی کا پیغام! #فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک #فروری8_بند_مطلب_بند
loading . . .
4 months ago
0
3
1
میرے پاکستانیوں کیا آپ مجھے انصاف دلاؤ گے؟
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
loading . . .
4 months ago
0
4
2
وزیراعلی خیبر پختونخوا
#محمد_سہیل_خان_آفریدی
کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام تمام پارلیمنٹیرینز اڈیالہ جیل پہنچ رہے ہیں۔ " پاکستان تحریک انصاف کے تمام صوبائی اور ریجنل صدور کو اپنی تنظیموں سے مسلسل رابطہ رکھنے کی ہدایات مل چکی ہے۔ قوم بھی تیار رہے۔
#AllowAccessTolmranKhan
4 months ago
0
2
2
وزیراعلی خیبر پختونخوا
#محمد_سہیل_خان_آفریدی
اڈیالہ جیل کے باہر پارٹی قائدین قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان اور پارٹی کارکنان کے ہمراہ چیئرمین عمران خان کے حق میں نعرے بازی کر رہے ہیں۔ شدید سردی اور سخت موسمی حالات کے باوجود قیادت اور کارکنان کے حوصلے بلند عزم مضبوط اور جدوجہد جاری ہے۔
#Repost_all
loading . . .
4 months ago
0
3
2
Imran Khan's son, Kasim Khan's message to the international community, in regards to his father's serious health concerns and the inhumane treatment under arbitrary detention
4 months ago
0
2
1
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے چیئرمین محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر۔ پاکستان تحریک انصاف کے قائد محترم عمران خان نے آج سے چند مہینے پہلے محمود خان اچکزئی کو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اپوزیشن لیڈر مقرر کیا تھا۔
4 months ago
0
1
0
#ملٹری_آپریشن_بند_کرو
4 months ago
0
1
0
سکردو میں آج جشنِ میفانگ کا ایونٹ، پاکستان تحریکِ انصاف کے جلسے میں تبدیل ہو گیا، جہاں بانی چیئرمین عمران خان کے حق میں بھرپور نعرہ بازی کی گئی۔ #سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
loading . . .
5 months ago
1
5
1
خود کو پنجاب کی ماں کہنے والی نے مریدکے میں نہتی عوام پر گولیاں برسانے کی اجازت دی۔
7 months ago
0
2
0
تاریخ گواہی دے گی عمران خان کو یہودی ایجنٹ کا تعنہ دینے والے آج اسرائیلی (یہودی) پارلیمنٹ کا اجلاس لائیو چلاتے رہے
7 months ago
0
0
0
فردِ واحد” کو ریاست سمجھنے والوں کو یاددہانی کروانا ضروری ہے کہ صرف #عوام_ہے_ریاست
8 months ago
0
1
1
یہ ہمیں ہرگز قبول نہیں کہ ایک ذیلی ادارہ جمہور کے فیصلوں کو رد کرنے کا مرتکب ہو! قوم نے ۸ فروری کو جس کو جمہور کے فیصلوں کا حق دیا، یہ صرف اسی کی صوابدید ہے۔ بہتر ہوگا کہ آپ اپنی حدود میں رہیں! #تم_ریاست_نہیں_محکمہ_ہو
8 months ago
0
0
0
جب مراد سعید نے 2022 میں ٹی ٹی پی کی دوبارہ آبادکاری کے خلاف عوام کو متحرک کیا ، امن مارچ کئے ، تو پالیسی سازو نے ہی اسے غدار قرار دے کر مراد سعید کے سر کی قیمت لگائی ، مراد سعید نے سچ بولا، تو طاقتور حلقے اور اُن کے حامی برداشت نہ کر سکے۔ آج ایک بار پھر وہی آواز ، امن، انصاف۔
8 months ago
0
0
0
Load more
feeds!
log in