PTI Official
@pti-official.bsky.social
📤 226
📥 170
📝 6
Official account of Pakistan Tahreek-e-Insaf.
On the instructions of Founding Chairman PTI Imran Khan, the following Twin City Coordination Committee for the 24th November protest has been appointed with immediate effect.
about 1 year ago
0
12
2
8 فروری کے بعد تحریک انصاف بطورِ نظریاتی جماعت ابھر کر سامنے آئی ہے- لوگوں نے پارٹی ٹکٹ اور نظریے کو ووٹ دیا ہے- الیکٹیبلز کی سیاست ختم ہونا خوش آئند بات ہے- تحریک انصاف کے تمام لوگ پارٹی ٹکٹ پر جیتے ہیں کیونکہ یہ نظریے کی لڑائی تھی عمران خان
about 1 year ago
0
10
3
عمران خان کا دو ٹوک پیغام 24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا
about 1 year ago
0
12
3
عمران خان نے آج بھی کہا ہے کہ جو ٹکٹ ہولڈرز ہدایات پر عمل پیرا نہ ہوں ان کا پی ٹی آئی سے کوئ تعلق نہیں ہے۔ شیخ وقاص اکرم
about 1 year ago
0
13
4
فیصل واؤڈا کے بقول 15 نومبر کو عمران خان پہ فرد جرم لگ جائے گی فرد جرم لگانے والے جج کے خلاف یہ بیان ایک چارج شیٹ ہے سپرم کورٹ وضاحت دے گی کہ یہ کیا گھٹیا پن ہے؟
about 1 year ago
0
22
7
جھوٹ ہے باریک واردات ہے عوام کے جزبات ٹھنڈے کرنے کی کوشش ہے، پی ٹی آئی کا رابطہ فلحال اپنی عوام سے ہے۔۔۔
about 1 year ago
0
27
11
you reached the end!!
feeds!
log in