رسول الله ﷺ نے فرمایا:
اپنے آپ کو بد دعا نہ دو، نہ اپنی اولاد کو بد دعا دو، نہ اپنے مال اور مویشی کو بد دعا دو.(کہیں تم) الله کی طرف سے (مقرر کردہ قبولیت کی) گھڑی کی موافقت نہ کر بیٹھو، کہ جس میں (جو) کچھ مانگا جاتا ہے وہ تمہیں عطا کر دیا جاتا ہے۔
مسلم 7515
(مشکوٰۃ 2229)
صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم ♥️
11 months ago