پاکستان کو اپنی تیزی سے بڑھتی ہوئی ابادی کی وجہ سے درحقیقت کی چیلنجز کا سامنا ہے۔ جس کی ابادی 220 ملین سے تجاوز کر چکی ہے جس کی وجہ سے ملک کو اہم بحرانوں کا سامنا ہے۔ جن میں غذائی قلت توانائی کا بحران,پانی کی کمی اقتصادی تناؤ شامل ہیں
#zelena #Pakistan
10 months ago