عمران خان کی فائنل کال پر ملتان سے اسلام آباد کے لئے قافلے پہنچنا شروع۔ یہ جنگ عمران خان کی نہیں بلکہ ہم سب کی ہے اور آج اس ظلم و جبر کے خلاف پرامن لیکن پرجوش احتجاج کرکے یہ ثابت کرنا ہے کہ یہ قوم حقیقی آزادی کی جنگ جیت چکی ہے۔
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
about 1 year ago